شب خوانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رات کو سنائی جانے والی، رات کو پڑھی جانے والی، وہ داستان یا کہانی جو رات کو داستان کو پڑھا کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رات کو سنائی جانے والی، رات کو پڑھی جانے والی، وہ داستان یا کہانی جو رات کو داستان کو پڑھا کرتے ہیں۔